نئی دہلی 3 ڈ سمبر ( ایجنسیز) این سی پی کے سر بر ا ہ شر د پوا ر کو آ ج صبح کی چہل قد می کے دو را ن پھسلنے سے ز خمی ہو نے کی وجہ سے ہو ائی ایمبو لینس کے ذر یہ ممبئی لے جا یا گیا ہے ۔ مسٹر پوا ر جو 73 سا ل کے ہیں پیر میں چو ٹ آ نے کی وجہ سے ممبئی کے بر یچ کینڈی ہا سپٹل میں بھر تی کر ا دیا گیا ہے ‘ ذر ا ئع نے یہ با ت بتا ئی ۔ انکی بیو ی
پر تیبھا پوا ر اور سپر یا پھو لے ہا سپٹل میں انکے سا تھ ہیں ۔ مسٹر پوا ر کی رو زانہ معمو ل کی صبح کی چہل قد می کے دو ران پھسلنے سے چو ٹ آ گئی تھی جو کہ ا نکے جنپتھ بنگلے میں پیش آ ئی ۔ وا ضح رہے کہ جنا ب شر د پوا ر نے کا نگر یس پا ر ٹی چھو ڑ کر نئی پا رٹی نیشنلسٹ کا نگر یس پا ر ٹی 1999 میں قا ئم کی تھی اور وہ مہا ر ا شٹر ا کے تین بار چیف منسٹر ر ہ چکے ہیں اور سا بقہ مر کز ی و ز یر بھی رہ چکے ہیں۔